آسمانی باپ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (عیسائی) خداوند عالم، اللہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (عیسائی) خداوند عالم، اللہ۔